تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
3 جون 2014
وقت اشاعت: 6:34

امریکا میں شاپنگ کا شوقین مگرمچھ شاپنگ سینٹر جا پہنچا

نیویارک…این جی ٹی…یوں تو شاپنگ کرنے میں خواتین کے شوق کا کوئی مقابلہ نہیں کیا جا سکتا لیکن یہ مگر مچھ بھی اس معاملے میں کسی سے کم نہیں۔جی ہاں امریکی ریاست ساؤتھ کیلیفورنیامیں یہ مگرمچھ میاں شاپنگ کے لئے ایسے بے تاب ہوئے کہ چلتے چلتے مارکیٹ پہنچ گئے لیکن اس انوکھے گاہک کو خوش آمدید کہنے کوئی بھی نہ آیا اور اسے پکڑنے ریسکیو اہلکاروں کو بلوا لیا گیا۔رضا کاروں نے آکر اس مگر مچھ کو اس خواہش کی تکمیل سے باز رکھا اور پکڑ کرجھیل میں چھوڑ دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.