تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
4 جون 2014
وقت اشاعت: 8:14

دو سالہ بچہ گولف کا کھلاڑی بن گیا

نیویارک…این جی ٹی…اس دو سالہ امریکی بچے نے اپنے عمل سے ثابت کر دیا ہے کہ مہارت اور قابلیت کا تعلق عمر سے نہیں ہوتا بلکہ یہ تو کسی بھی عمر میں حاصل کی جاسکتی ہے۔امریکی ریاست کیلی فورنیا میں اس ننھے بچے نے جو ابھی ٹھیک سے چل پھر بھی نہیں سکتا میدان میں کھڑے ہو کر اپنی گالف کھیلنے میں ماہرانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ پیش کیا۔اس بچے نے صرف 13ماہ کی عمر سے گولف کھیلنا شروع کر دی تھی اور اب بال کو 40گز لمبے فاصلے تک مارنے کی صلاحیت رکھتاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.