تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
5 جون 2014
وقت اشاعت: 7:25

پزا بھی کھانا ہے اور وزن بھی گھٹانا ہے

نیویارک… این جی ٹی…یوں تو وزن گھٹانے کے خواہشمند حضرات چٹ پٹے کھانوں اور فاسٹ فوڈ سے پرہیز کرتے ہیں لیکن یہ صاحب تو کچھ انوکھے ہی معلوم ہوتے ہیں۔ جی ہاں ان صاحب نے وزن کم کرنے کی تو ٹھان لی اور اپنے ارادوں کو عملی جامہ پہناتے ہوئے ورزش بھی شروع کر دی لیکن اس کے بعد جو کچھ ہوا آپ خود ہی دیکھ لیں۔ورزش کرتے کرتے جب تھک گئے تو اسی دوران پزا کھانا ہاتھ میں تھاما اور خوب مزے لے لے کر کھایا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.