تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
5 جون 2014
وقت اشاعت: 12:15

جاپان میں چاول کی فصل کاشت کرنے کے سالانہ روایتی تہوار کا انعقاد

ٹوکیو …این جی ٹی …مغربی جاپان کے ہیروشیما پرفیکچر کے ایک قصبے میں گذشتہ دنوں چاولوں کی فصل کاشت کرنے کے سالانہ روایتی تہوار کا انعقاد کیا گیا۔میبو نو ہاناتو(Mibu no Hana Taue)نامی اس 400سال قدیم روایتی تہوار کیلئے کم وبیش10ہزار افراد جمع ہوئے۔اس موقع پر مرد و خواتین خوبصورت انداز میں سجائی گئی بھینسوں کے ہمراہ میدان میں نظر آئے اورکئی ایکڑ رقبے پر چاولوں کی فصل کاشت کرنے کے سیزن کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.