6 جون 2014
وقت اشاعت: 7:35
تھائی لینڈ کے پارک میں موجود تفریح میں مگن ننھے ہاتھی
بنکاک… این جی ٹی…ذرا ان ننھے منھے ہاتھیوں کو تو دیکھئے جو پرانے ٹائرز کے ساتھ کھیلتے ہوئے تفریح میں مگن ہیں۔جی ہاں تھائی لینڈ کے ایک پارک میں موجود ان ہاتھیوں کے ناز اٹھاتے ہوئے ان کی تفریح کا خوب انتظام کر دیا گیا ہے۔اپنے والدین کے ہمراہ موجود یہ ہاتھی اپنے پلے گراؤ نڈ میں خوب لطف انداوز ہوتے ہیں اور ادھم مچاتے ہیں۔