تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
7 جون 2014
وقت اشاعت: 0:46

امریکا:جیٹ پیک سوٹ پہن کر 45 منزلہ عمارت سے اڑان

نیویارک......امریکی شہری نے جیٹ پیک سوٹ پہن کر دکھایا انتہائی بلندی پر کمال کا اسٹنٹ،جسے دیکھ کر ہر کوئی داد دیے بنا نہ رہ سکا،یہ نظارہ دیکھنے کو ملا امریکی ریاست کولوراڈو میں اور جیٹ پیک سوٹ پہنے ایک شہری نے 45 منزلہ ریسٹورنٹ کی چھت سے اڑان بھری اور 30 سیکنڈ تک فضا میں رہا ۔یہ اسٹنٹ ایک ڈاکومینٹری کاحصہ تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.