تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
7 جون 2014
وقت اشاعت: 14:56

پنسل سے تیار کی گئی ریوالور کی تھری ڈی ڈرائینگ

فلوریڈا.......اس ریوالورکودیکھ کر دھو کے میں مبتلا نہ ہو ں کیوںکے یہ اصلی نہیںبلکہ انتہائی مہارت اور محنت سے تخلیق کیا گیا3-Dپورٹریٹ ہے۔امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک آرٹسٹ کی ا نتہائی باریک بینی سے پینسلوں سے بنائے گئے اس ریوالور پورٹریٹ پر حقیقت کا گما ن گزرتا ہے او ر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ تصویرنہیں جیسے حقیقی ریوالور ہو ۔اس ریوالور کی ڈرائینگ کو بنانے میں معمو لی جز ئیات تک کا بھی خیا ل رکھا گیا ہے جو اسے حقیقت سے قریب تر بنا رہے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.