تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
11 جون 2014
وقت اشاعت: 6:58

چلتی کا نام گاڑی

بغداد..... این جی ٹی..... کہتے ہیں چلتی کانام گاڑی اور اسی جملے کا عملی مظاہرہ پیش کیا اس عراقی شخص نے جس نے ایکسیڈنٹ کے بعد اپنی ڈھانچہ بنی ٹیکسی کو کھڑا کر نے کے بجائے سڑک پر چلا نا شروع کر دیا۔اس کی ٹیکسی کی چھت مکمل طور پر دب چکی ہے لیکن انجن اور اندرونی سسٹم درست ہو نے کے باعث یہ اسے با آسانی سڑک پر چلا کر اپنی منزل کی طرف گامزن ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.