تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
13 جون 2014
وقت اشاعت: 18:29

چین میں عمارت اورپل سیکنڈوں میں ملبے کا ڈھیر بن گئے

بیجنگ.....این جی ٹی......بلند و بالا عمارتوں کو تعمیر کرنے میں سالوں لگ جاتے ہیں لیکن انہیں ملبے کا ڈھیر بنانے کیلئے فقط چند سیکنڈ ہی کافی ہوتے ہیں۔چین کے شہر رین ہوائی میں واقع 20سال پرانی یہ عمارت اور اس سے متصل پل ہی دیکھ لیںجنہیں چند لمحوں میں ہی زوردار دھماکوں سے اڑا دیا گیا۔عمارت اور پل کو دھماکے سے اڑانے کی وجہ کوئی دہشتگردی کی کاروائی یا ان کا خستہ حال ہونا نہیں بلکہ اس جگہ پر کسی دوسرے منصوبے کی تعمیرہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.