14 جون 2014
وقت اشاعت: 17:59
ننھے مالک کو دلچسپ انداز میں سُلا تا ذہین کتا
لندن......این جی ٹی.....کتے کی وفاداری اور انسان دوستی پرکئی کہانیاں ہیں۔یقین نہ آئے تو اس کتے کو دیکھے۔ یہ ذہین کتا اپنے آٹھ ہفتے کے ننھے مالک سے اس قدر مانوس ہے کہ اسے ایک پل کے لئے بھی اکیلا نہیں چھوڑتا۔بات صرف یہیں تک محدود نہیں بلکہ یہ با صلا حیت چھوٹو میاں کو اپنی کمر پر سلا کر اس انداز میں سانسیں لیتا ہے کہ بچے کو جھولا بھی ملتا رہے اور اس کی نیند بھی خراب نہ ہو۔کیوں ہے نہ کمال کی دوستی!!