تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
15 جون 2014
وقت اشاعت: 7:1

یمن میں ہونے والی ریس میںاونٹ بپھرکر بے قابو ہوگیا

صنعاء......این جی ٹی۔۔۔جانور یوں تو انسانوں کے آگے بے بس ہوکر اس کا ہر حکم ماننے لگتا ہے لیکن اگر یہ بپھر جائے تو پھر کسی کے قابو نہیں آتا ۔یمن میں ہونے والی قدیم اونٹوں کی ریس اس وقت عجیب صورتحال اختیار کر گئی جب ایک اونٹ بے قابو ہو کر پاس موجود ایک عمارت کی دیوار میں گھس کر اپنے سوار سمیت گر پڑا۔اس غیر معمولی صورتحال پر ریس دیکھنے کیلئے آنے والے سیاح اونٹ سوار کی مدد کو پہنچ گئے اور فوراً اسے بے قابو اونٹ سے دور کردیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.