15 جون 2014
وقت اشاعت: 7:11
الٹے کاموں کا انجام الٹاہی ہوتا ہے۔۔۔
نیویارک.....این جی ٹی......دنیا بھر میں ایسے بہت سے لوگ موجود ہیں جنہیں الٹے کام کرنا اس قدر پسند ہوتا ہے کہ بعض اوقات انہیں ان کاموں کی بدولت بھاری خمیازہ بھگتنا پڑ جاتا ہے۔اب برطانیہ سے تعلق رکھنے والے اس نوجوان کو ہی دیکھ لیجئے جس نے لوہے سے بنے پل پر اسکیٹنگ کرنے کاکرتب دکھانا چاہا لیکن بری طرح ناکام ہوا اور گر پڑا۔نوجوان کے پیر میں اس کرتب کی وجہ سے کافی چوٹیں آئیںاور کافی دیر تک درد سے کراہتا رہا۔