تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
16 جون 2014
وقت اشاعت: 13:42

چین میں جاری ہےہاٹ ایئر بلون فیسٹول

بیجنگ......چین میں جاری ہےہاٹ ایئر بلون فیسٹول،فضامیں اُڑتے بڑے بڑے غبارےسب کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔اِن دنوں چین کے صوبے ہینان کی فضاؤں میں رنگوں کی بہار آئی ہوئی ہےکیونکہ یہاں دو روز سے جاری ہے ہاٹ ایئر بلون فیسٹول۔فیسٹول کے آخری روز آج ہاٹ ایئر بلون چیلنج کا مقابلہ بھی رکھا گیا ہے جس میں 15 ٹیمیں حصہ لیں گی،بڑی بڑی جسامت کے یہ غبارے ایک صوبے سے دوسرے صوبے تک کا سفر طے کریں گے،مختلف رنگوں اور سائز کے کے غبارے سب کو اپنی طرف متوجہ کر رہے ہیں۔کھیل چین میں اب خوب مقبول ہو رہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.