تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
16 جون 2014
وقت اشاعت: 20:52

خوفناک مذاق نے ابا جان کے چھکے چھڑوا دئیے

لندن.....این جی ٹی......یوں تو شرارتیں کرنا بچوں کا کام ہے لیکن کبھی کبھی بڑے بھی زندہ دلی کا مظاہرہ پیش کرتے ہوئے ایسی دلچسپ شرارتیں کرتے ہیں کہ دیکھنے والے بے اختیار مسکرانے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ذرا ان شرارتی بچوں کو ہی دیکھ لیں جنہوں نے اپنے اباجان کو تنگ کرنے کی ٹھانی اور ان کے پائوں کے پاس پٹاخے رکھ دئیے۔جیسے ہی پٹاخے پھٹے ان اباجان کی ایسی سٹی گم ہوئی کہ چلاتے ہوئے بھاگنے لگے لیکن اصل صورتحال کا ادراک ہونے پر جان میں جان آئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.