تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
18 جون 2014
وقت اشاعت: 7:32

رقص کا ماہر بگلہ

نیویارک..... این جی ٹی..... موسیقی انسانوں کو تو جھومنے پر مجبور کر ہی دیتی ہے لیکن یہ کیا،یہاں تو بگلہ بھی ناچتا ہوا نظر آرہا ہے۔پارک میں خوشگوار موسم کو انجوائے کرتے اس بگلے کو نہ جانے کیا خیال آیا کہ اچانک ہی پائوں زمین پر مار کر رقص کرنے لگا۔ٹیپ اور بریک ڈانس کے دلچسپ انداز میں ناچتا یہ پرندہ اب نہ جانے ایکسر سائز میں مصروف ہے یا پھر اسٹریٹ ڈانسرزکی طرح اپنے فن کا مظاہرہ پیش کرتے ہوئے دیکھنے والوں کو متاثرکررہا ہے لیکن اس ننھے ڈانسرکی رقص میں مہارت دیکھ کر داد تو دینی ہی پڑے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.