تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
21 جون 2014
وقت اشاعت: 15:34

ایسٹونیا میںعر وسی لباس میں ملبو س لڑ کیوں کی ریس

ٹالین....این جی ٹی ....یو رپی ملک ایسٹونیا میں ایک منفر د ریس منعقدہو ئی جس میں شا مل تما م لڑکیوں نے عرو سی لبا س زیب تین کیے ہوئے تھے۔اس ریس میں نوجو ان نوبیاہتا اور غیر شادی شدہ لڑکیوں کی ایک بڑی تعدا د نے شر کت کی جو سب سفید رنگ کے روایتی عروسی لبا س میں مکمل دلہن کی طرح تیار تھیں ۔ عروسی لبا س میں ملبو س خواتین کی ریس ایک عالمی حیثیت اختیا ر کر چکی ہے اور دنیا کے مختلف مما لک میں اس کا انعقا د کیا جا تا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.