24 جون 2014
وقت اشاعت: 7:25
پینسل سے تیار کی گئی ریوالور کی تھری ڈی ڈرائینگ
فلوریڈا...... این جی ٹی...... اس ریوالور کودیکھ کر دھو کے میں مبتلا نہ ہو جا ئیے کیوںکے یہ اصلی نہیںبلکہ انتہائی مہارت اور محنت سے تخلیق کیا گیا3-Dپورٹریٹ ہے۔امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک آرٹسٹ کی ا نتہائی باریک بینی سے پینسلوں سے بنائے گئے اس ریوالور پورٹریٹ پر حقیقت کا گما ن گزرتا ہے او ر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ تصویرحقیقت ہو ۔اس ریوالور کی ڈرائینگ کو بنانے میں معمو لی جزئیات تک کا بھی خیا ل رکھا گیا ہے جو اسے حقیقت سے قریب تر بنا رہے ہیں ۔