تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
3 جولائی 2014
وقت اشاعت: 4:37

مو سیقی کے ساتھ ساتھ آگ کا شعلہ نکالنے والی منفرد Bagpipe

کینبرا.....این جی ٹی......شا دی بیا ہ اور دیگر خوشی کی تقاریب میں Bagpipe بجاکر خوشی کو مزید دوبا لا کیا جاتا ہے لیکن یہ ویڈیو ایک ایسی منفرد Bagpipe کی ہے جسے بجاتے ہی آگ کے شعلے بھی بھڑکتے ہیں۔ اس آسڑیلوی مو سیقار نے Bagpipe کے ساتھ گیس کا سلینڈر نصب کیا گیا ہے جو اس کے بجتے ہی مو سیقی کے ساتھ ساتھ ایک تیز شعلہ بھی نکالتا ہے۔اس مو سیقی کے آلے سے نکلنے والا آگ کا شعلہ کئی فٹ دور تک جا سکتا ہے جس کے ذریعے مو سیقی اور آگ کے کرتب کا دلچسپ مظاہر ہ بیک وقت دیکھا جاسکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.