تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 جولائی 2014
وقت اشاعت: 12:4

پا نی پر مصوری کرنے کا انوکھا مظاہر ہ

لندن ....این جی ٹی .....کینوس پر مصوری تو بہت سے فنکار کر تے ہیں لیکن یہ منفرد آ رٹسٹ پا نی پر مصوری کر سکتا ہے ۔ پا نی سے بھری ایک ٹر ے میں یہ مصور اس انداز سے رنگ بکھیر تا ہے کہ یہ خو بصورت فن پاروں کاروپ ڈھا ل لیتے ہیں ۔حیرت انگیز طور یہ رنگ پا نی کی سطح پر ٹہر ے رہتے ہیں اور یوں پا نی پر نقش قائم رہنے کا دلچسپ منظر دیکھنے میں آ تا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.