تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
26 جولائی 2014
وقت اشاعت: 7:5

سمندر کےکنارے کرتب دکھاتی ننھی ریمورٹ کنٹرول ریسنگ کار

نیویارک.....این جی ٹی.......اس ویڈیو میںنظر آنے والی یہ گاڑی ریموٹ کنٹرول کھلونا کار ہے جو پہلی نظر میں سڑکوں پر دوڑتی ہوئی حقیقی کارکی مانند لگتی ہے ۔انوکھے کرتب دکھانے والی یہ ریموٹ کنٹرول ریسنگ کار Ken Blockنامی امریکی شخص نے متعارف کرائی ہے جس کےذریعے وہ کیلیفورنیا کے ساحل کے قریب اسٹنٹس دکھا کر لو گوں کو محظوظ کر تا ہے ۔تیز رفتاری سے گھومتی اور نہایت مہارت سے سرکنے والی یہ چھوٹی سی کار اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر کسی بڑی ریسنگ کار سے کم نہیں بس ذرا سائز میں چھو ٹی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.