26 جولائی 2014
وقت اشاعت: 7:15
94 سالہ دادی اما ں چلنے میں پریشان مگرڈانس کی ماہر
نیویارک.....این جی ٹی...شوق عمر نہیں دیکھتا یہ با ت ان دا دی اما ں پر پوری اترتی ہیں جو چلنے کے لیے تو واکر کا استعمال کرتی ہیں لیکن ڈانس کی ما ہر ہیں ۔ایک تقریب میں شامل یہ چو رانوے سالہ دادی اتنی خو ش ہیں کہ اپنی عمر اور کمزور ی سب بھو ل کر جو ش و خر وش سے ایک نو جوان کے ہاتھ تھامے اس کے ساتھ ڈانس کرنے میں مصروف ہو گئی ہیں ۔ ذر ا دیکھئے تو ڈانس کے دوران گھومنے اور چلنے کیلئے کس طر ح سہا رے سے آہستہ آ ہستہ چل رہی ہیں لیکن رقص تو ہر حال میں انھیں کر نا ہی کر نا ہے کہ جیسے پھر سے جو ان ہو گئی ہیں۔