6 اگست 2014
وقت اشاعت: 6:51
کھانا کھاتے ڈوگی اور گانا گاتے طوطے میاں۔۔
نیویارک....این جی ٹی.....ذرا س طوطے کو تو دیکھیں جو اپنے دوست کو خوب لہک لہک کر گانا سنا رہا ہے۔جی ہاں اپنی زبان میں سیٹی بجا کر گانا گانے کی کوشش میں مگن یہ شرارتی طوطا اپنے دوست کا خوب دل لبھا رہا ہے۔دوسری جانب ڈوگی بھی مست ہوکر کھانا کھا رہا ہے اور مزے اڑا رہا ہے۔کیوں کبھی دیکھے ہیں ایسے عجب غضب دوست۔۔