تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
6 اگست 2014
وقت اشاعت: 7:1

کرتب دکھاتی لڑکی نے انٹرنیٹ پر مچا دی دھوم

نیویارک.....این جی ٹی.....کرتب دکھانا کوئی بچوں کا کھیل نہیں جس کے لئے کچھ مہم جوتو اپنی جان جوکھم میں ڈال کر خطرناک کارنامے سر انجام دیتے ہیں تو کچھ داد حاصل کرنے کے لئے انوکھے ہی طریقے اختیار کرتے ہیں۔امریکی ریاست اوہائیوسے تعلق رکھنے والی راشیل نامی چھبیس سالہ اس باصلاحیت لڑکی کو ہی دیکھ لیں جو پلاسٹک کے بڑے بڑے رنگز کی مدد سے ایسی شعبدہ بازی دکھاتے ہوئی رقص کا شاندار مظاہرہ پیش کرتی ہے کہ لوگ دنگ رہ جاتے ہیں۔واضح رہے کہ ہولا ہوپ نامی یہ کھیل امریکہ سمیت دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کر رہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.