تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
7 اگست 2014
وقت اشاعت: 5:57

بہادر لڑکی جس کے دوست افریقی چیتے ہیں

نیویارک......این جی ٹی.....افریقہ کے نیشنل پارک میں ایک ایسی بہادر لڑکی مو جود ہے جس نے اپنی ہم عمرلڑکیوںکے بجائے افریقہ کے خطر ناک چیتوں سے دوستی کر لی ہے۔ یہ چیتا گرل اپنی اس منفرد دوستی کے باعث اکثر ان ہی کے ساتھ وقت گزارتی ہے جو حیرت انگیز طور پر نا صرف اس کے دوست ہیں بلکہ اسے کھیل ہی کھیل میں ڈراتے اور حیرت انگیز طور پر اس سے ڈرتے بھی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.