تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
7 اگست 2014
وقت اشاعت: 6:17

بھینس کے آگے بین بجانے کا محاورہ بنا حقیقت۔۔۔۔

نیویارک.....این جی ٹی.......بھینس کے آگے بین بجانے کا محاورہ تو سبھی نے سنا ہوگا لیکن آج ایساحقیقت میں بھی دیکھ لیں لیکن یہاں یہ کہاوت طنز کے طور پر نہیں بلکہ حرف بہ حرف درست ثابت ہو رہی ہے۔جی ہاں ذرا اس کسان کو تو دیکھیں جو اپنی پالو بھینسوں کو پاس بلانے کے لئے مویسقی کا سہارا لیتا ہے۔دوسری جانب اس کی پالتو بھینسوں نے بھی شاید یہ سن رکھی ہے کہ موسیقی روح کی غذا ہو جو میوزک کی آواز سنتے ہی دوڑی چلی آتی ہیں اور خوب لطف انداز ہوتی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.