تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
8 اگست 2014
وقت اشاعت: 6:32

کھانا چراکر بھاگنے والا چور پیلیکن آخر کارپکڑا گیا

سڈنی....این جی ٹی.....آسڑیلیا میں ایک انوکھے چورکا پردہ اس وقت فاش ہو گیا جب وہ کھانا چُرا کر بھاگنے کی کو شش کر رہا تھا اور بلا آخر کوپکڑا گیا۔اس ویڈیو میں نظر آنے والا یہ پیلیکن کھاناچوری کرنے کی عادت میں بری طرح سے مبتلا ہے اور Torrensجھیل کے قریب واقع اس تفریحی مقام پر جب بھی کھانے کی ٹوکری کو دیکھتا تو کھانا لے کر فرار ہو جاتا ہے۔لیکن جناب قسمت ہر بار ساتھ نہیں دیتی اور یہی اس شرارتی پیلیکن کے ساتھ ہوا جب جھیل کے کنارے بیٹھے شخص نے کھانے کوچرانے کی کو شش کرتے پیلیکن کو موقع ملتے ہی دبوچ لیا اوریوں اس چور کا پردہ بلا آخر فاش ہوہی گیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.