تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
9 اگست 2014
وقت اشاعت: 7:8

نیدر لینڈ زکا فٹ بالر بکرا

ایمسٹرڈیم.....این جی ٹی.......نیدر لینڈز میں ایک ایسا ایتھلیٹ بکرا مو جود ہے جو بہترین فٹ بالر بھی ہے۔ٹیبل پر کھڑا یہ بکراسامنے سے اپنی جانب اچھالے گئے فٹ بال کو اپنے سر اور سینگوں کی مدد سے کسی ماہر فٹ بالر کی طرح روکتا اور ہٹ کر تا ہے۔صرف یہی نہیں بلکہ اگر فٹ بال اونچائی پر ہو تو یہ اپنی پچھلی دو نوں ٹانگوں پر بھی کھڑے ہو کر فٹ بال کو ہٹ کر تا ہے اور اپنے ما لک کا اس کھیل میں ساتھ دے کر خود بھی محظو ظ ہوتا ہے جس کی اس ویڈیو کو انٹر نیٹ پر اب تک دنیا بھر میں لاکھوں افراد دیکھ کر اس کی صلاحیتوں سے متاثر ہو چکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.