تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
17 اگست 2014
وقت اشاعت: 14:24

انوکھی دوستی ،ڈوگی اور خرگوش پکے دوست بن گئے

سچ کہتے ہیں کہ دو ستی میں رنگ اور نسل کی کو ئی قید نہیں ہو تی اسی لیے تو یہ کتا اور خرگوش گہرے دو ست ہیں ۔اس تصویر میں ڈوگی کو خرگوش کے ساتھ کھیلتے ہوئے دکھایا گیا ہے جو ایک دوسرے کے ساتھ اٹکھیلیاں اور دوڑ لگاتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ان دونوں کی دوستی اس حد تک پکی ہوچکی ہے کہ یہ کتا اپنے دوست سے ایک پل کے لئے بھی الگ رہنا گوارا نہیں کرتا،کیوں ہے نا انوکھی دوستی !!

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.