تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
24 اگست 2014
وقت اشاعت: 20:27

منچلوں نے سیلاب کے پانی کو بھی تفریح کا ذریعہ بنا لیا

نیویارک...... این جی ٹی..... یوں تو قدرتی آفات میںلوگ اپنے بچائو کی تدابیر کرتے نظر آتے ہیں لیکن کچھ من چلے مشکل میں بھی تفریح کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ جی ہاں امریکی شہر نیو یارک میںسیلاب کے بعد کے یہ مناظر ہی دیکھ لیجئے جہاں سارے شہر کا نظام پانی کی وجہ سے درہم برہم ہے۔ کچھ زندہ دل لوگ اس صورتحال کو بھی انجوائے کرتے نظر آرہے ہیںاور ٹیوبز میں سوار ہو کر زندہ دلی کی مثال کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.