تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
27 اگست 2014
وقت اشاعت: 17:47

آگ اور آتش خیز ما دے سے پو رٹریٹ تخلیق کر نے کا انو کھا انداز

ماسکو..... این جی ٹی...... مصوری اور تصاویر کا ذکر سنتے ہی ذہن میں رنگو ں کا خیا ل آ تا ہے تاہم رو س کا ایک فن کار آ گ اور آ تش خیز مادے سے پورٹریٹ تخلیق کرنے کا ما ہر ہے ۔یہ ایک ایسافن کار ہے جو اپنی تخلیقا ت کے لیے رنگوں کا نہیں بلکہ آ گ کے شعلوں کا استعما ل کرتا ہے ۔ یہ آرٹسٹ کینوس پر آگ پکڑ نے والا ما دے سے انسا نی چہرے کی آ ئوٹ لا ئن بنا کر اس میں آ گ لگا دیتاہے ، بھڑ کتے ہو ئے شعلے آئوٹ لا ئن کواپنی لپیٹ میں لے کر ایک مخصو ص اندز میں کینو س کو جلا دیتے ہیں جس کی بدو لت منفرد فن پارے وجو د میں آتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.