تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
3 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 10:40

نشانے بازی کا ایسا مظاہرہ شاید ہی کبھی کسی نے دیکھا ہو

لندن......آپ نے کئی بچوں کو پنگ پانگ بال سے کھیلتے تو دیکھا ہو گا لیکن اس ماہر کھلاڑی کو بھی دیکھ لیجئے جس نے اسے نشانے بازی کیلئے بھی استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔اس تصویر میں نظر آنے و الا یہ نوجوان اپنے فن میں بیحد ماہر ہے جو چھوٹی سی پنگ پانگ بال کواس انداز سے پھینکتے ہیں کہ گیند انتہائی زیادہ فاصلے کے باوجود اپنے مطلوبہ ہدف کوکا میا بی سے نشا نہ بنا لیتی ہے ۔ ٹھیک کہتے ہیں نشانہ ہوتو ایسا جو کبھی نہ چُوکے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.