6 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 6:41
جھوم برابر جھوم،جانور بھی ڈانس کرنے میں کسی سے کم نہیں
نیو یارک ......این جی ٹی ......عام طور پر دنیا بھر میں انسان اپنی فنکارانہ صلا حیتوںکا اظہار کر کے لوگوں سے داد وصول کر تے ہیں لیکن اب اس میدان میں جانوروں نے بھی قدم رکھ دیا ہے۔جی ہاں ذرا اپنی انوکھی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان مختلف جانوروں کو ہی دیکھ لیں جوخود کو کسی سے کم سمجھنے پر تیار نہیں۔کہیں تو کوئی ڈوگی سراپا رقص ہے تو کہیں پینگوئن،ہاتھی اورشرارتی بندر میاں ایسے جھوم جھوم کر رقص کر رہے ہیں جیسے ڈانس کی باقاعدہ تربیت لے رکھی ہو۔۔کیوں جناب ہے نہ کمال کی پرفارمنس !