تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 0:43

بجلی کی طاقت سے سمندری موجوں پر دوڑنے والا سرف بورڈ

اسٹاک ہوم.....سمندر کی تیز اور اونچی موجوں پر سرفنگ کرنا کسی عام آدمی کے بس کی بات نہیں اور اسی لیے صرف اس پر مہارت رکھنے والے افراد ہی اس کھیل کا مزا لوٹنے کے لیے سمندر کا رُخ کرتے نظر آتے ہیں۔ اب ان ماہر سرفرز کے امتحان کے لیے سوئیڈن میں بجلی کی طاقت سے چلنے والا سرف بورڈبھی متعارف کروادیا گیا ہے جس کی مدد سے عام سرف بورڈ کے مقابلے میں30میل فی گھنٹہ کی رفتار کیساتھ سمندر کی اونچی اونچی موجوں پر سرفنگ کا مزا لوٹا جاسکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.