تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 7:13

حیرت انگیزصلاحیتوں کے مالک پانی کے بلے کا انوکھا انٹرویو

لندن......دریائی بلوں کو آبی حیات میں عام طور پر سب سے زیادہ انسان دوست تصور کیا جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر میں ان کے مختلف پرفارمنس شو بھی منعقد کئے جاتے ہیں۔برطانیہ کے ایک آبی حیات کے مرکز میں رہنے والے اس پانی کے بلے کے تربیت کار نے اس کی انوکھی صلاحیتوں کو بھانپتے ہوئے انٹرویو کرنے کا فیصلہ کیا۔انوکھے انٹرویو کے دوران نوجوان نے اود بلاؤ سے کچھ سوالات پوچھے جن کے اس نے دلچسپ انداز میں جوابات بھی دیئے۔پانی کے بلے نے انٹرویو کے بعد اپنی حیرت انگیز صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا اور اپنے تربیت کار سے محبت کا انوکھا اظہار بھی کردیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.