30 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 12:6
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ڈاگ سرفنگ کے سالانہ مقابلے
کیلی فورنیا ......امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ڈاگ سرفنگ کے سالانہ مقابلے ہوئے جس میں شرکت کرنے کیلئے لوگ دور دور سے آئے۔کیلی فورنیا کے ساحل پر ہونے والے اس ایونٹ میں ڈاگ ریڈ کارپٹ اور ڈاگ سرفنگ کے مقابلے کرائےگئے جو کتا سب سے زیادہ سرفنگ بورڈ پر موجود رہا، اور تیز موجوں کا مقابلہ کرتے ہوئے آگے بڑھا،اسی کو جیت کا حقدار قراردیا گیا ۔ مقابلے تین روز تک جاری رہے ۔