تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 13:46

بر طانیہ میں69سالہ خاتون کا ویٹ لفٹنگ کا شاندار مظاہرہ

لندن .......آج کل کے نو جوان 10کلو وزن اٹھا نہیں پاتے لیکن برطانیہ میں ایک ایسی خاتون بھی ہے، جس نے50سے 100کلووزنی لوہا اٹھا کر ویٹ لفٹنگ کا شاندار مظاہرہ کیا۔یہ خاتون کوئی شوقیہ کھلاڑی نہیں بلکہ اس عمر میں بھی باقاعدگی سے ایکسر سائز اور ویٹ لفٹنگ کر تی ہیں اور اس مظاہرے کو بھی انہوں نے ایک نیشنل ویٹ لفٹنگ کے مقابلے کے دوران کیا۔جب ان69سالہ معمر خاتون نے کئی سوکلووزن اٹھا یا تو ان کے ارد گر د کھڑے نو جوان ان کی طاقت کو حیرانی سے دیکھتے ہی رہ گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.