30 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 13:56
برطانیہ میں دنیا کی سب سے وزنی گاجر!!
لندن ......قدرت مختلف چیزوں سے اپنے کر شمے انسا نوں پرظا ہر کر تی رہتی ہے ۔حا ل ہی میں بر طا نیہ میں ایک کا شتکا رکے باغ میں دنیا کی سب سے وزنی گاجر اُگی ہے۔یہ گاجرنا صرف غیر معمو لی طو ر پر وزنی ہے بلکہ اس کا سائز بھی بڑا ہے کہ اسے اٹھا نے میں دقت کا سامنا کر نا پڑتا ہے۔اس کاشتکار کاکہنا ہے کہ وہ کئی سا لوں سے سبزیا ں کا شت کر رہا ہے لیکن ان کے با غ میں اتنی وزنی گاجر اگنے کا اتفاق پہلی با ر ہو اہے۔