تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
8 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 12:1

ساڑھے 8 قیراط کے گلابی ہیرے نے نیلامی کا نیا ریکارڈ بنادیا

ہانگ کانگ.......ہانگ کانگ میں ساڑے 8 قیراط سے زائد کے گلابی ہیرے نے 17 عشاریہ 8 ملین ڈالر میں نیلام ہوکر ورلڈریکارڈ بناڈالا۔ اس سے قبل 2009 میں ہانگ کانگ ہی میں 5 قیراط کے ہیرے نے 10ملین ڈالر سے زائد میں نیلام ہوکر ورلڈ رکارڈ قائم کیا تھا۔ تاہم اس نئے گلابی ہیرے نے تمام بولیوں کو پیچھے چھوڑ کر نیا ریکارڈ بناڈالا ۔نیلام گھر حکام کے مطابق نیلامی کے موقع پر ہال میں خریدار وں کی تعداد بہت کم تھی جس کے سب سے بڑی وجہ ملک میں جاری مظاہرے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.