تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
8 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 20:1

پیرس:ایفل ٹاور پر سیاحوں کیلئےخصوصی آبزرویٹری کھول دی گئی

پیرس...... فرانس کے تاریخی اور تفریحی مقام ایفل ٹاور پر سیاحوں کیلئےخصوصی آبزرویٹری کھول دی گئی۔ پیرس کے خوب صورت نظاروں کو ایفل ٹاور سے دیکھنے کے لیے روزانہ ہزاروں لوگ یہاں کا رخ کرتے ہیں،اسی لیے یہاں 3کروڑ یورو لاگت سے شیشے سے بنی آبزرویٹری بنائی گئی ہے۔ یہ پروجیکٹ 2 برس میں مکمل ہوا ، آبزرویٹری کی زمین سے اونچائی 57 میٹر ہے، یہاں چلنے والا خود کو آسمان پر چلتا ہوا محسوس کرتا ہے ،وہیل چیئر استعمال کرنے والے افراد کو بھی یہاں تک لانے کی سہولت موجود ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.