تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
10 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 7:2

کبھی دیکھا ہے باسکٹ بال کا ایسا شاندار مظاہرہ۔۔۔۔

نیویارک.......باسکٹ بال جیسے کھیل میں مسلسل مشق انتہائی ضروری ہے تبھی جاکر کھلاڑی اپنے مقصد میں کامیاب ہو پاتے ہیں لیکن ذرا اس کھلاڑی کو تو دیکھئے جس نے کچھ انوکھا ہی کر ڈالا۔جی ہاں باسکٹ بال کے ماہر اس کھلاڑی نے کورٹ کے وسط میں ورزش کرتے ہوئے بال کو کافی فاصلے پرموجود باسکٹ میں پھینک دیا۔بال کو اتنی دور سے انوکھے انداز میں باسکٹ میں ڈال کر کھلاڑی نے اپنی مہارت کا ایسا جلوہ دکھایا کہ وہاں موجود لوگ داد دیئے بنا نہ رہ پائے اور تالیوں کی گونج میں ماہر کھلاڑی کو سراہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.