تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
14 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 11:3

منیلااور لیمامیں سیکڑوں افرادجا نوروں پر دَم کر وایا

منیلا....... بچوں کوبیما ریوں اور بُرے اثر ات سے بچا نے کے لیے تو اکثر بزرگوں سے دَ م کر وایا جا تا ہے لیکن عیسائیوں کے سالانہ تہوار کے موقع پر دنیا بھرمیں سیکڑوں افراد اپنے پا لتو جانوروں پر دَم کر وانے پہنچ گئے ہیں ۔فلپائن کے دارالحکومت منیلا اور پیرو کے دارالحکومت لیما میں سیکڑوں افراد اپنے پالتو پرندوں سے لیکر مگرمچھ،سانپ،بلی،بکری ،گھوڑا،کچھوا، کتااور خرگوش سمیت دیگر جانوروں کے ہمراہ پہنچے جہاں پا دریوں نے ان جا نوروں پر مقد س پا نی کا چھڑ کا ؤ کیا اور انکے لیے دعائیہ رسومات ادا کی گئیں۔مقامی عقیدے کے مطا بق اس رسم سے جا نور بیماریوں سے محفو ظ اور لمبی عمر تک زندہ رہتے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.