تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
14 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 13:43

امریکا : سالانہ پمپکن بوٹ ریس

نیو یارک............امریکی ریاست مین میں سالانہ پمپکن بوٹ ریس کا اہتمام کیا گیا۔امریکی ریاست مین میں پمپکن فیسٹ جاری ہے،جس میں مختلف مقابلوں کاانعقاد کیا جارہا ہے۔گزشتہ روزپمپکن بوٹ ریس کا مقابلہ ہوا۔شرکاء کو بڑے کدوؤں کو ریسنگ بوٹ میں تبدیل کرکے مقابلے میں حصہ لینا تھا۔جس کیلئے 8 کدوؤں کو درمیان سے خالی کیا گیا اور انہیں کشتی کی شکل دی گئی۔اس منفرد مقابلے کو دیکھنے کیلئے 4 ہزار سے زائد افراد جمع ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.