تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
14 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 14:53

آسٹریلیا میں گھر خریدیں اور پائیں بلی مفت

آسٹریلیا........آسٹریلیا میں ایک فیملی نے اپنا گھرایک لاکھ 23 ہزار ڈالر میں نیلام کردیا۔ گھر کی فروخت کے معاہدے کے تحت خریدار کو پالتو بلی بھی دی جائے گی۔ مالکان کا کہنا ہے کہ 5کمروں کے گھر کے ساتھ بلی ملنے پر خوش ہیں۔ لیکن اصل بات یہ ہے کہ بلی نئے مالکان کے ساتھ کیسا محسوس کرے گی ابھی کچھ نہیں کہا جاسکتا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.