تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
16 اگست 2015
وقت اشاعت: 18:20

کھجور زود ہضم ہے، جسم میں نیا خون بھی بنا تا ہے

کراچی........رمضان المبارک میں کھجور بھرپور توانائی حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے ۔ یہ پھل زود ہضم بھی ہے اور جسم میں نیا خون بھی بنا تا ہے۔کھجور معدے کو تقویت دیتا ہے۔ منہ کے زخم خاص طور پر مسوڑھوں کی سوزش میں مفید ہے۔ فالج اور لقوہ کے امراض میں بھی بے حد فائدہ مند ہے۔ یہ گردے اور کمر کو طاقت دیتا ہے۔ خشک کھانسی اور دمے میں کھجور کا استعمال انتہائی مفید ہے۔ کھجور کا شیک پینے سے دبلا پن دور ہوتا ہےجبکہ نہار منہ کھجور کا استعمال پیٹ کے کیڑے مارتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.