تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
12 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 18:35

کوئٹہ کے سرکاری اسپتال میں کانگو وائرس کے تین مریض

کوئٹہ .......کوئٹہ کے سرکاری اسپتال میں کانگو وائرس کے تین مریضوں کا انکشاف ہوا ہے۔ کوئٹہ کے فاطمہ جناح ٹی بی سینی ٹوریم میں ایک ہفتے کے دوران کانگو وائرس کے شبے میں تین مریض داخل کیے گئے ہیں۔

تینوں کےخون کے نمونے وائرس کی تصدیق کے لیے اسلام آباد بھجوادیئے گئے۔ جہاں سے خاتون مریض میں وائرس کی تشخیص ہوگئی ہے، باقی دونوں کے مرض کی حتمی تصدیق ہونا باقی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.