تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
11 فروری 2016
وقت اشاعت: 4:8

غذائیت کی کمی اور بیماریاں، نگر پارکر میں مزید 3 بچوں کا انتقال

تھر پارکر......نگرپارکرکے مختلف علاقوں میں غذائیت کی کمی اور بیماریوں سے مزید 3 بچے انتقال کرگئے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق آج ضلع بھرمیں غذائیت کی کمی اور بیماریوں سے انتقال ہونے والے بچوں کی تعداد 7ہوگئی، جبکہ رواں ماہ انتقال کر جانے والے بچوں کی تعداد 24ہوگئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.