تازہ ترین سرخیاں
 تصاویر 
5 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 8:25

دنیا کی پہلی کار نما سپر بس


ہالینڈ نے دنیا کی پہلی کار نما سپر بس تیار کرلی ہے ستر لاکھ پاوٴنڈ کی لاگت سے بننے والی سپر بس دو سو پچاس کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے دوڑ سکتی ہے۔ اس میں بیک وقت 23 مسافر سفر کر سکتے ہیں۔ بس کی لمبائی49 فٹ ، چوڑائی 8 فیٹ اور اونچائی 5 فیٹ 5 انچ ہے۔یہ بس متحدہ عرب امارات کے ایک شیخ کے آرڈر پر تیار کی گئی ہے ، تیاری کے بعد اسے ہالینڈ سے اس کے مالک کے پاس بذریعہ جہاز روانہ کردیا گیا ہے ،جہاں یہ بس شیخ کے ذاتی استعمال میں رہے گی اس سوپر بس کو جہاز کے ذریعے ہالینڈ سے متحدہ عرب عمارات منتقل کیا گیا ہے اور یہ ایک شیخ کے زیر استعمال رہے گی۔









اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
دنیا کا پہلا ہیلی کاپٹر ہوٹلشیخ زید مسجد
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.