تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ولیم ڈیلی صدر اوباما کے چیف آف اسٹاف مقرر

جنگ نیوز -
واشنگٹن…سابق امریکی سیکریٹری تجارت William Daley صدر باراک اوباما کے چیف آف اسٹاف بن گئے۔ صدر اوباما نے امید ظاہر کی ہے کہ Daley معاشی بحالی کے مشن میں مددگار ثابت ہونگے۔ ان کا کہنا ہے کہ ڈے لی خاصے تجربہ کار ہیں اور جانتے ہیں کہ روزگار کے مواقع کیسے پیدا کیے جاتے ہیں۔ 62 سالہ ڈے لی سابق صدر بل کلنٹن کے دور میں سیکریٹری تجارت کے عہدے پر فائز رہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.