تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

نا زی دو ر سے متعلق نما ئش میں لو گو ں کی غیر معمو لی دلچسپی

جنگ نیوز -
برلن …جر منی میں ایڈو لف ہٹلرکی زندگی اور نا زی دور سے متعلق نمائش جا ری ہے اور عا م افراد اس میں غیر معمو لی دلچسپی کامظا ہر ہ کر رہے ہیں ۔اس نمائش میں نا زی دور ِ حکو مت کے فن پا رے ، پر وپیگنڈا پو سٹرز ،سواستیکاکے ڈیزائن سے سجی اشیاء ، نا زی فو جیوں کی وردیاں اور نازی دور سے متعلق دیگر اشیاء شا مل ہیں ۔


صفحات

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.