تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

جا پا ن میں کیلی گرا فی کے ذریعے نئے سال کا استقبا ل

جنگ نیوز -
ٹوکیو…جا پا ن میں کیلی گرا فی کے ذریعے نئے سال کا استقبا ل کیا گیا ۔ دنیا بھر سے آ ئے ہو ئے کیلی گرا فی کے تین ہزار ماہرین نے اپنے فن کے ذریعے نئے سال کے عہد تحر یر کیے ۔ یہ روایتی میلہ ہر سا ل جا پا ن کے شہر ٹو کیو میں منعقد کیا جا تا ہے جس میں بہتر ین کیلی گرافک آ رٹ کا انتخاب کیا جا تا ہے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.